Results 1 to 2 of 2

Thread: ہمارے سیاستدانوں کے دہرے معیار ۔۔۔۔۔ عبدالکریم

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up ہمارے سیاستدانوں کے دہرے معیار ۔۔۔۔۔ عبدالکریم

    ہمارے سیاستدانوں کے دہرے معیار ۔۔۔۔۔ عبدالکریم
    Siasat Dano ka dohra miyar.png
    پاکستانی سیاست میں دہرےمعیارکا ہونا Ú©Ùˆ نئی بات نہیں، ماضی Ú©ÛŒ طرØ+ آج بھی سیاست دان دہرے معیارکے گند سے پاک نہیں ہوئے، نہ ہی اس قسم Ú©ÛŒ سیاست سے کوئی سبق سیکھا ہے۔ سیاستدان آج بھی عوام Ú©Û’ دکھ بھول کر اپنے سیاسی دکھوں کا رونا رو رہے ہیں۔ ماضی میں Ù† لیگ اور پیپلز پارٹی ایک دوسرے Ú©ÛŒ بد تریں سیاسی دشمن ہواکرتی تھیں، ایک دوسرے Ú©Û’ لیے کیسی کیسی سیاسی چالیں Ú†Ù„ÛŒ جاتی تھیں؟ ایک دوسرے Ú©Ùˆ شکست دینے Ú©Û’ لیے کیا Ú©Ú†Ú¾ نہیں کیا جاتا تھا۔ ایک دوسرے Ú©Û’ خلاف الزامات Ú©ÛŒ سیاست، ایک دوسرے Ú©Û’ لیےچورچورکا شور، عوام سن سن کر تھک گئے لیکن وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا، صورتØ+ال الٹ سی گئی، اب دونوں سیاسی پارٹیاں ایک دوسرے کا دفاع کرتے نہیں تھکتیں۔

    دونوں جماعتیں یا تو اُس وقت غلط تھیں یا اب غلط ہیں، جس طرØ+ نواز شریف اور شہباز شریف سیاسی جلسو Úº میں Ù…Ø+ترمہ بے نظیربھٹو اور زرداری صاØ+ب Ú©Û’ لیے جو زبان استعمال کرتے تھے، نواز شریف صاØ+ب شہید بی بی Ú©Û’ لیے ذاتی Ø+ملوں Ú©Û’ علاوہ غدار جیسے لفظ بھی استعمال کرتےتھے، یہاں تک کہ زرداری صاØ+ب پر نواز شریف Ú©Û’ دور میں کیسسز بنے اور زردای صاØ+ب Ù†Û’ جیل بھی کاٹی، اس دوران انسانیت سوز ظلم ڈھاتے ہوئے زرداری صاØ+ب Ú©ÛŒ زبان بھی کاٹی گئی۔ جس سیاسی انتقام کا زرداری صاØ+ب نشانہ بنے، شہباز شریف Ù†Û’ جس طرØ+ سیاسی جلسوں میں زرداری صاØ+ب Ú©Û’ لیے شدید زبان استعمال کی۔ قارئین یاددہانی کیلئے چند جلمے ملاØ+ظہ کریں، شہباز شریف انتہائی جوش Ùˆ خروش سے کہتے تھے کہ میں Ø+کومت میں آکر زرداری کا پیٹ پھاڑوں گا، زرداری Ú©Ùˆ سڑکوں پرگھسیٹوں گا،زرادری صاØ+ب علی بابا چالیس چور ہے۔

    لیکن کیا زرداری صاØ+ب یہ سب بھول گئے ہیں؟ نہیں، یہ سب زرداری صاØ+ب کبھی نہیں بھول سکتے۔ سابق صدر Ú©Ùˆ جو گھاؤ Ù† لیگ Ù†Û’ لگائے ہیں وہ اتنے بڑے اور گہرےہیں جو کبھی نہیں بھر سکتے۔ زرادری صاØ+ب Ù†Û’ ان سیاسی گھاؤ کا جواب Ù† لیگ Ú©Ùˆ ہر موقع پر دیا ہے، چاہے وہ بلوچستان میں Ù† لیگ Ú©ÛŒ صوبائی Ø+کومت کا خاتمہ ہو یا سینیٹ Ú©Û’ چیئرمین کا تعین ہو، پھر بعد میں چیئرمین سینیٹ Ú©Û’ خلاف اپوزیشن کا اکثریت میں ہونے Ú©Û’ باوجود بھی چیئرمین سینیٹ Ú©Û’ خلاف عدم اعتماد نہ لا سکنا ہو ،اور Ø+ال ہی میں Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم Ú©ÛŒ ناکامی بھی زرداری صاØ+ب Ú©ÛŒ مصالØ+ت Ú©ÛŒ سیاست Ú©ÛŒ نظر ہوئی ہے۔ Ù† لیگ Ú©Ùˆ جب بھی کوئی نقصان پہنچا، جہاں بھی زرداری صاØ+ب Ú©Ùˆ موقع ملا، انہوں Ù†Û’ نقصان پہنچایا۔ کیونکہ Ù† لیگ قیادت Ú©Û’ باہر ہونے Ú©ÛŒ وجہ سے سیاسی طور پر یتیم ہو Ú†Ú©ÛŒ ہے، اس لیے Ù† لیگ Ú©Ùˆ نہ چاہتے ہوئے بھی پیپلز پارٹی کوساتھ رکھنا پڑتاہے۔

    اب جبکہ Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم Ú©ÛŒ ناکامی Ú©Û’ بعد سینیٹ الیکشن سر پر ہیں، Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم نےان دونوں سیاسی جماعتوں Ú©Ùˆ قریب ہونے کا موقع دیا لیکن کیونکہ اب سیاست دو نئے سیاسی لیڈروں Ú©Û’ ہاتھ میں Ø¢Ú†Ú©ÛŒ ہے، پرانی سیاست کا اب دی اینڈ ہو چکا ہے۔ مریم نواز شریف اور بلاول بھٹو زرداری سیاست Ú©Û’ میدان میں Ø¢Ú†Ú©Û’ ہیں۔ دونوں سیاسی لیڈر Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم Ú©Û’ جلسوں میں ایک ساتھ سیاسی رنگ میں رنگے ہوئے ہیں۔ دونوں کا سیاسی دشمن ایک اور سیاسی مقصد ایک ہو چکا ہے، وہ ہے عمران خان Ú©ÛŒ Ø+کومت کا خاتمہ۔

    Ù† لیگ بلاول بھٹو Ú©Ùˆ پنجاب میں سیاسی سپیس دے رہی ہے جس پربہت سارے لوگوں Ú©Ùˆ یقین ہے کہ پنجاب میں سیاسی سپیس کا Ù† لیگ Ú©Ùˆ مستقبل میں بہت نقصان ہوگا۔ Ù† لیگ بلاول بھٹو Ú©Ùˆ پنجاب میں لیڈر بنا رہی ہے اور دوسری طرف بلاول بھٹو مریم نواز Ú©Ùˆ Ú¯Ú‘Ú¾ÛŒ خدا بخش میں سیاسی جلسوں میں بلا رہے ہیں اور Ù† لیگ Ú©Ùˆ اندرون سندھ میں سپیس دے رہے ہیں۔ لیکن Ù† لیگ سندھ میں پیپلز پارٹی Ú©Ùˆ نقصان نہیں پہنچا سکتی جتنا بلاول بھٹو پنجاب میں سپیس لیکر Ù† لیگ Ú©Ùˆ سیاسی نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ اس میں اب اپنے وقت Ú©ÛŒ دو بڑی سیاسی Ø+ریف جماعتیں ایک ہونے جارہی ہیں۔ جس میں ماضی Ú©ÛŒ تمام رنجشیں بھلا کر تمام سیاسی مفاد Ú©Ùˆ مدنظر رکھ کریہ دونوں سیاسی پارٹیاں اپنا سیاسی منشور تار تار کر رہی ہیں۔ ہر سیاسی جماعت کا اپنا سیاسی منشور ہوتا ہے جس Ú©Ùˆ Ù„Û’ کر ہر جماعت انتخابات میں عوام Ú©Û’ سامنے جاتی ہے اور ووٹ لیتی ہے۔

    اس سے پہلے یہ سیاسی جماعتیں ہر دفعہ ایک دوسرے پرگندی سیاست کا کیچڑ ڈال کر کامیاب ہوتی رہی ہیں، پتہ نہیں اس دفعہ ان دونوں سیاسی جماعتوں کا سیاسی نعرہ کیا ہوگا۔ دونوں جماعتوں Ú©Ùˆ عمران خان Ù†Û’ اکیلے کرپشن کا جو داغ دیا ہے، اس Ú©Ùˆ یہ کبھی نہیں بھلاسکتے اور یہی ایک وجہ ہے یہ دونوں پارٹیاں بغض عمران خان میں نہ چاہتے ہوئے بھی ایک ہیں۔ اب ان کا سیاسی منشور ایک دوسرے Ú©ÛŒ کرپشن Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر عمران خان Ú©ÛŒ سیاست Ú©Ùˆ ختم کرنا ہے۔ یہ ماضی Ú©Û’ سیاسی طور پر بھٹکے ہوئے لوگ عوام Ú©ÛŒ نظر میں عیاں ہیں، ان Ú©Û’ منشور بھی عوام Ú©Û’ سامنے ہیں۔ جس طرØ+ ان پارٹیوں Ù†Û’ ماضی میں باریاں لگائیں، عوام Ú©Ùˆ سیاسی طور پر بے وقوف بنایا، یہ سب اب عوام Ú©Û’ سامنے ہے۔ انتہائی Ø+یرانی ہوتی ہے جب یہ دونوں پارٹیاں Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم Ú©Û’ پلیٹ فارم پر ایک ساتھ نظر آتی ہیں۔ اب پتہ نہیں کس منہ سے یہ لوگ اگلے الیکشن میں عوام Ú©Û’ سامنے جائیں Ú¯Û’ØŒ یہ دونوں پاکستان Ú©ÛŒ سب سے بڑی سیاسی پارٹیاں، ماضی میں ایک دوسرے Ú©Û’ خلاف ووٹ لیتی رہیں اور Ø+کومتیں بناتی رہیں۔ تب غلط تھیں یا پھراب غلط ہیں، یا دونوں مرتبہ ہی غلط تھیں۔

    سینیٹ الیکشن میں پیپلزپارٹی اور Ù† لیگ Ú©Ú†Ú¾ سیٹوں پر مل کر الیکشن لٹر رہی ہیں، ماضی میں سینیٹ الیکشن خریدوفروخت سے ہوتا رہا ہے۔ ہر سیاسی پارٹی Ù†Û’ ووٹ خریدے ہیں۔ ماضی میں سینیٹ الیکشن سیاسی منڈی کا منظر پیش کرتا رہا ہے۔ 2018کا سینیٹ الیکشن Ù„Û’ لیں، پنجاب میں Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی Ú©ÛŒ 30سیٹیں تھیں لیکن چوہدری سرور Ù†Û’ 44 سیٹیں Ù„ÛŒ تھیں۔ دیکھا جائے تو اس وقت تØ+ریک انصاف Ù†Û’ بھی پنجاب میں لوگ خریدے تو آپ یہ نہیں کہ سکتے اس خریدوفروخت Ú©Û’ عمل میں تØ+ریک انصاف نہیں تھی، سب پارٹیاں شامل تھیں۔ اسی طرØ+ خیبرپختونخوا میں یہی ہوا۔ پیپلز پارٹی Ù†Û’ وہاں خوب خریدوفروخت Ú©ÛŒ اور عمران خان نےنشان دہی کرکے اپنے 20لوگ نکالے۔

    زرداری صاØ+ب Ù†Û’ اپنے دو سینیٹر وہاں سے منتخب کروائے۔ Ú©Û’ Ù¾ÛŒ Ú©Û’ میں سب سے بڑی منڈی پیپلز پارٹی Ù†Û’ لگائی۔ پاکستان کا کوئی صوبہ ایسا نہیں جو سینیٹ الیکشن میں منڈی کامنظر پیش نہ کر رہا ہو۔ اس لیے اب عمران خان Ù†Û’ کہا ہے کہ سینیٹ کا الیکشن شفاف ہونا چاہیے ،خریدوفروخت رکنی چاہیے، سینیٹ میں پیسے والے لوگوں Ú©ÛŒ بجائے پارٹی Ú©Û’ عام ورکرز Ú©Ùˆ لایا جائے۔ اس Ú©Û’ لیے عمران خان Ù†Û’ کہا ہےکہ سینیٹ کا الیکشن شو آف ہینڈ سے ہو تا کہ ہمارے لوگ نہ بکیں، کیونکہ عمران خان Ú©ÛŒ پارلیمنٹ میں سادہ اکثریت نہیں ہے تو صدارتی آرڈیننس Ú©Û’ ذریعے سپریم کورٹ Ú©Ùˆ مشروط کرکے قانون سازی Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ گئی ہے۔ دیکھتے ہیں سپریم کورٹ اس آرڈیننس پر کیا کہتی ہے لیکن اپوزیشن بضد ہے جس طرØ+ تØ+ریک انصاف Ù†Û’ سینیٹ Ú©Û’ عدم اعتماد میں ہمارے ساتھ ہاتھ کیا ہے، ہم اب وہ بدلہ لیں Ú¯Û’Û”

    اپوزیشن Ú©Û’ نزدیک تØ+ریک انصاف کا دہرا معیار ہے کہ ماضی میں تØ+ریک انصاف اپنے سینیٹرز بھی ووٹ خرید Ú©Û’ بناتی ہے اور اب ہمیں کہا جا رہا ہے کہ آپ سینیٹ Ú©Û’ الیکشن میں شو آف ہینڈ Ú©Û’ ذریعے الیکشن پر Ø+کومت کا ساتھ دیں۔ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ ماضی میں Ù…Ø+ترمہ اور نواز شریف چارٹرآف دیموکریسی میں اس بات پر اتفاق کر Ú†Ú©Û’ ہیں کہ سینیٹ Ú©Û’ الیکشن میں خریدوفروخت Ú©Ùˆ روکا جائے۔ اب جبکہ ماضی میں پیپلز پارٹی اور Ù† لیگ سینیٹ Ú©Û’ الیکشن پر بات کر Ú†Ú©ÛŒ ہیں اور عمران خان Ù†Û’ اس وقت ان دونوں پارٹیوں Ú©Û’ ساتھ Ú©Ú¾Ú‘Û’ تھے اب جبکہ عمران خان کہہ رہے ہیں کہ سینیٹ Ú©Û’ الیکشن میں شفافیت لائی جائے تو یہ دونوں پارٹیاں اس عمل سے بھاگ رہی ہیں۔ یہ جمہوریت اور سیاست Ú©Û’ لیے خوفناک کھیل ہے، اس کھیل Ú©Ùˆ روکنے Ú©Û’ لیے ہر سیاسی پارٹی Ú©Ùˆ اپنا کردار دا کرنا ہوگا ورنہ سیاست ایک تماشا بن کر رہ جائے گی۔

    ابھی ہر طرف سینیٹ الیکشن کا بازار گرم ہے خریدار اور بکنے والے دونوں عناصر سرگرم عمل ہیں ۔ہر پارٹی Ù†Û’ اپنے اپنے سینیٹرز میدان میں اتاردیئے ہیں۔ لوگوں Ú©ÛŒ بولیاں Ù„Ú¯ رہی ہیں۔ عمران خان صاØ+ب کہہ رہے ہیں کہ یہ آرڈیننس لاکر میں Ù†Û’ اپوزیشن Ú©Ùˆ ایک راستہ دیا ہے کہ الیکشن شفاف ہوں۔ اب اپوزیشن نہیں چاہتی تو میں کیا کروں ؟جب سینیٹ کا الیکشن ہوگا میرے لوگ زیادہ سیٹیں لیں Ú¯Û’ØŒ تب بھی اپوزیشن شور کرے Ú¯ÛŒ کہ ہمارے ساتھ پھر ہاتھ ہوگیا ہے۔ ہمارے لوگوں Ú©Ùˆ خریدا گیا ہے۔ ہمارے لوگوں Ú©Ùˆ ڈرا دھمکا کر ووٹ خریدے گئے ہیں، اب میں Ú©Ú†Ú¾ نہیں کر سکتا۔ سینیٹ الیکشن میں Ø+کومت بھی تیار ہے، اپوزیشن بھی تیار ہے، دیکھتے ہیں اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے۔۔۔







    2gvsho3 - ہمارے سیاستدانوں کے دہرے معیار ۔۔۔۔۔ عبدالکریم

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ہمارے سیاستدانوں کے دہرے معیار ۔۔۔۔۔ عبدالکریم

    2gvsho3 - ہمارے سیاستدانوں کے دہرے معیار ۔۔۔۔۔ عبدالکریم

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •